ابنا: اطلاعات کے مطابق بغداد میں مقیم ترکی کے سفیر نے آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کی درخواست کی تھی جسے آیت اللہ سیستانی نے رد کردیا ہے واضح رہے کہ ترکی عراق کے اندرونی معاملات میں مداخلت کررہا ہے اور عراق میں مذہبی اختلافات کو ہوا دینے کی کوشش کررہا ہے، عراقی عوام کے قتل عام میں ملوث اور دہشت گردوں کے حامی عراق کے فراری نائب صدر طارق الہاشمی کو ترکی نے پناہ دے رکھی ہے جس کی بنا پر عراق اورترکی کے تعلقات کشید ہ ہیں ترکی اپنے ہمسایہ ممالک شام اور عراق میں امریکہ اورصہیونیوں کے اشارے پر مداخلت جاری رکھے ہوئےہے۔
.......
/169